خلوص، ہمدردی، وفا، چاہت، سارے قرض تجھے معاف کئے بس ایک میرا مان جو تھا! وہ مان مجھے لوٹا دو۔۔۔ (mhk_writes) #diary