In the morning 😊 انسان کی شخصیت میں سب سے زیادہ سحر انگیز شے اس کی مخلص مسکراہٹ ہے ، ایسی مسکراہٹ جو مسکرانے والے کی آنکھوں سے دیکھنے والے کی آنکھوں میں منتقل ہو جائے 😍 #aabiichquotes