Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی کے قصے وقت کے راستے سے ہم تم کو ایک ہی ساتھ

زندگی کے قصے
وقت کے راستے سے ہم تم کو
ایک ہی ساتھ تو گزرنا تھا

ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا
😭
✍️ دشمن جاں غازی 🥀 



. 
جون

©Ghalib Ghazi 
  #samay  Amit Saini yunusAhemd M Tanha Amar Chouhan शंकर शंकर मईडा https://www.youtube.com/@GhalibGhaziofficial