آہٹ مدت ہوئی تجھے___ زندگی سے رخصت کیے ہوئے 💔 لیکن آج بھی ہر آہٹ تیرے آنے کی دستک لگتی ہے....!!! #VikiJee