تم کرو عبادت اپنے بھگوان کی اور ہم کرین پوجا اپنے رحمان کی لفظوں میں رکہا ہی کیا ہے بہلا عظمت ہے تو صرف انسان کی گر تم نہین جانتے فلفسے مذہب کے تو یاد رکہو مقصد ہے خدمت انسان کی سنو ! مت کیا کرو بات تم رام و رحیم کی گر نہین جانتے اہمیت تم انسان کی جسم کے گھر میں روح کا قیام ہے عارضی اٹھ نہ جائے یے جلدی قدر کرو اس مہمان کی Bhagat Sinhdhi's lines