تمہارا ملنا ہی ا ب میری لاج بن کے رہ گیا ہے میرا جیو ن ا ب تمہارا محتاج بن کے رہ گیا ہے کیسے نکا ل سکتے ہیں د ل سے تمہار ى یادوں کو تمہارے خیا لوں کا د ل میں اک راج بن کے رہ گیا ہے میرے د ل کے زخم ا ب نا سو ر بنتے جا ر ہے ہیں میرا درد ا ب تو لا علا ج بن غ کے رہ گیا ہے تم سے ملنے کی تڑ پ میں ہی جان جائے گی میری د کھو ں میں مر جا نا تو روا ج بن کے رہ گیا ہے ہم نے کیا کر لی محبت تم سے خا لد د شمن یہ سا را سما ج بن کے ر ہ گیا ہے #khalid Abbas khalid