Nojoto: Largest Storytelling Platform

دوستو، آداب۔ طرحی غزل کے لیے مصرع ہے۔ "کیا ستم ہ

دوستو، آداب۔

طرحی غزل کے لیے مصرع ہے۔

"کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے"
"جون ایلیاء"
بحر کے ارکان ہیں

فاعلن، فاعلن، فاعلن، فاعلن
                             212, 212, 212, 212
ردیف، جائیں گے
قوافی- کدھر، سدھر، اتر، بھر، مکر، مگر وغیرہ۔
کم از کم پانچ اشعار لکھیں۔

شکریہ

 #tarhighazal 
#mashqesukhan 
#yqbhaijan #yqbaba #yqdidi 

दोस्तो, आदाब
तरही ग़ज़ल के लिए मिसरा है।

क्या सितम है कि हम लोग मर जायेंगे
دوستو، آداب۔

طرحی غزل کے لیے مصرع ہے۔

"کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے"
"جون ایلیاء"
بحر کے ارکان ہیں

فاعلن، فاعلن، فاعلن، فاعلن
                             212, 212, 212, 212
ردیف، جائیں گے
قوافی- کدھر، سدھر، اتر، بھر، مکر، مگر وغیرہ۔
کم از کم پانچ اشعار لکھیں۔

شکریہ

 #tarhighazal 
#mashqesukhan 
#yqbhaijan #yqbaba #yqdidi 

दोस्तो, आदाब
तरही ग़ज़ल के लिए मिसरा है।

क्या सितम है कि हम लोग मर जायेंगे