Nojoto: Largest Storytelling Platform

کیا ہو تم... جو چھپاۓ نہ چھپ سکے ایسا راز ہو تم,

کیا ہو تم... 

جو چھپاۓ نہ چھپ سکے ایسا راز ہو تم,  
جو بجھاۓ نہ بجھ سکے ایسی پیاس ہو تم,
جو مٹاۓ نہ مِٹ سکے ایسا عشق ہو تم,
کیا کہوں کہ الفاظ نہیں باقی خود کو سمجھانے کے لیۓ, 
بس اتنا کہ کیا ہو تم......

©Qamar Fatima #kyahotum
کیا ہو تم... 

جو چھپاۓ نہ چھپ سکے ایسا راز ہو تم,  
جو بجھاۓ نہ بجھ سکے ایسی پیاس ہو تم,
جو مٹاۓ نہ مِٹ سکے ایسا عشق ہو تم,
کیا کہوں کہ الفاظ نہیں باقی خود کو سمجھانے کے لیۓ, 
بس اتنا کہ کیا ہو تم......

©Qamar Fatima #kyahotum
qamarfatima3575

Qamar Fatima

New Creator