Nojoto: Largest Storytelling Platform

#OpenPoetry وہ مجھے مہندی لگے_, ہاتھ دکھا کر روئی۔

#OpenPoetry وہ مجھے مہندی لگے_, ہاتھ دکھا کر روئی۔۔۔
میں کسی اور کی ہوں_, بس اتنا بتا کر روئی۔۔۔

عمر بھرکی جدائی کا_,,خیال آیا تھا شاید۔۔۔
وہ مجھے پاس اپنے_دیر تک بٹھا کر روئی۔۔۔

اب کے نا سہی ضرور _حشر میں ملیں گے۔۔۔
یکجا ہونے کا_,دلاسہ دلا کر روئی۔۔۔

کبھی کہتی تھی کہ میں نہ جی پاؤں گی تمہارے بن۔۔۔
اور آج پھر وہ یہ بات_, دھرا کر روئی۔۔۔

مجھ سے زیادہ_,بچھڑنے کا غم تھا اسے۔۔۔
وقت رخصت وہ مجھے_, سینے سے لگا کر روئی۔۔۔

میں بے قصور ہوں_ قدرت کا فیصلہ ہے یہ۔۔۔
لپٹ کہ مجھ سے بس_, وہ اتنا بتا کر روئی۔۔۔

مجھ پہ اک قرب کا_,طوفان ہو گیا ہے۔۔۔
جب میرے سامنے_ میرے خط جلا کر روئی۔۔۔
میری نفرت اور عداوت_ پگل گئی اک پل میں۔۔۔
وہ بے وفا ہے تو کیوں_ مجھے رلا کر روئی۔۔۔۔

سب شکوے میرے_اک پل میں پگل گئے۔۔۔
جھیل سی آنکھوں میں_جب آنسو سجا کر روئی..

کیسے اس کی محبت_ پر شک کریں ہم۔۔۔
بھری محفل میں وہ_مجھے سینے سے لگا کر روئی... وہ مجھے مہندی لگے ہاتھ دکھا کر روئی

azizzaver1625

Aziz Zaver

New Creator