Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرا نہیں تو کسی

میرا                 نہیں تو           کسی          اور            کا      بنے    تو        سہی
کسی     بھی          طور        سے        وہ شخص خوش      رہے تو          سہی
پھر         اس        کے بعد       بچھڑنے ہی کون     دے گا       اسے 
کہیں         دکھائی    تو        دے       وہ        کبھی        ملے        ہی     سہی





ایم اے نعیم #کسی اور
میرا                 نہیں تو           کسی          اور            کا      بنے    تو        سہی
کسی     بھی          طور        سے        وہ شخص خوش      رہے تو          سہی
پھر         اس        کے بعد       بچھڑنے ہی کون     دے گا       اسے 
کہیں         دکھائی    تو        دے       وہ        کبھی        ملے        ہی     سہی





ایم اے نعیم #کسی اور