چاند اگر اپنی جگہ سے تھوڑا سا نیچے آ جائے تو دنیا برف سے ڈھک جائے گی اور اگر سورج آ جائے تو دنیا پگل جائے گی اسی طرح ہر چیز جب اپنی حدود میں ہوتی فائدہ دیتی حدود کراس کرتی تو نقصان دیتی ۔ چاہے مرد حدود کراس کرے یا عورت یا رشتے ناطے گفتگو یا کچھ بھی حدود جو بھی کراس کرتا نقصان کا باعث بنتا مدثر ملک