کس سے کہوں باتیں دل کی سمجھا پرایا اپنوں نے ہیں تھا کل تک سچ اور کچھ آج گھر بنا غیروں سے ہیں کیوں نہ کروں اختلاف میں لفظوں کے نقش دل پہ ہیں سوچا کہ ایسا ہوا کیوں پھول بنا کانٹوں سے ہیں کوسو بھی کس کو میس دل ان کے سیاہ سے ہیں © میس عالیہ #tanha #arzu #Dilkibaatein #saathapnuka #urdualfaaz #urdunojoto #aliyahquotes #alone