سخت روئیے بات تو منوا لیتے ہیں مگر دلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں جب ساتھ رہنا ہوتو دونوں طرف رویوں میں لچک ہونی چاہیے کچھ منوا لیاکچھ مان گئے یہ ہی مثبت رویہ رشتوں میں تازگی برقرار رکھتا ہے جہاں انا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں۔ ©J S T C #khoj #Ana #Jstc #hansdih #Rawaya #rishte