Nojoto: Largest Storytelling Platform

آگ عشق و مشک دونوں نہی چھپا سکتے بعد لگانے کے پھر

آگ عشق و مشک دونوں نہی چھپا سکتے
بعد لگانے کے پھر اسکو نہی مٹا سکتے

بھر ایک مٹھی اور خاک ڈال چہرے پہ
تم عشق کرتے تو ہو پر اسے نہی بتا سکتے

جان عجب طور طریقے ہیں اس دنیا کے
لوگ آگ لگاتے ہیں پر اسے نہی بجھا سکتے 
شاعر:جہانزیب جان #آگ #JayforJAAN
آگ عشق و مشک دونوں نہی چھپا سکتے
بعد لگانے کے پھر اسکو نہی مٹا سکتے

بھر ایک مٹھی اور خاک ڈال چہرے پہ
تم عشق کرتے تو ہو پر اسے نہی بتا سکتے

جان عجب طور طریقے ہیں اس دنیا کے
لوگ آگ لگاتے ہیں پر اسے نہی بجھا سکتے 
شاعر:جہانزیب جان #آگ #JayforJAAN