جب بھی جی چاہےدیکھنےکےلیے ا پنے دل میں اُسے بسا لوں گا اتفاقاً وہ مل بھی جائے تو احتیاطاً نظر جھکا لوں گا جاوید احمد جاوید # urdu poetry #jawed