زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گزاری جاسکتی ھے. زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی کھا کر چل سکتی ھے. لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گزرتی ہمیشہ اس شخص کو چنو جو آپکی عزت کرے.