ان کتابوں نے مجھے وہ دیشا دی ہے جیون کی چپ رہ کر بھی سو طرح سے میں نے بولنا سیکھا ان لفظوں, ان جملوں میں الجھا رہا بچپن میرا آج ان لفظوں کا کھیل ہی میرا جیون بنا #nojotobookslove