Nojoto: Largest Storytelling Platform

Dear GrandParents بزرگوں سے سنا ہے کہ اگر سنو کہ پ

Dear GrandParents بزرگوں سے سنا ہے کہ اگر سنو کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ہل گیا  ہے تو یقین کرلینا مگر کسی کی فطرت بدل گئی ہے اس کا یقین کھبی مت کرنا۔۔۔۔۔
عادات بدل سکتی ہیں فطرت نہیں ۔۔۔۔
ایک نیک دل انسان بھٹک ضرور سکتا ہے مگر گمراہ نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔
اس بات کا یقین ہے مجھے... #Oldpeople

nandkumar8262

Nand Kumar

New Creator