Nojoto: Largest Storytelling Platform

چاہت کے انداز تو دیکھو وہ مسکرا کہ ہلکا سا چلے گئے

چاہت کے انداز تو دیکھو
وہ مسکرا کہ ہلکا سا چلے گئے
اور ہم ہیں کہ وہی رکے پرے ہیں
اس کی خماری کا اثر ہےکہ
ہم بہکے بہکے سے پھر رہے ہیں
بے خودی میں مسکرا رہے ہیں
کبھی دھیرے دھیرے گنگنا رہے ہیں
کبھی بادل کے جیسے اڑتے ہیں اور 
کبھی برسات بن زمیں پے آرہے ہیں۔h
چاہت کے انداز تو دیکھو
وہ مسکرا کہ ہلکا سا چلے گئے
اور ہم ہیں کہ وہی رکے پرے ہیں
اس کی خماری کا اثر ہےکہ
ہم بہکے بہکے سے پھر رہے ہیں
بے خودی میں مسکرا رہے ہیں
کبھی دھیرے دھیرے گنگنا رہے ہیں
کبھی بادل کے جیسے اڑتے ہیں اور 
کبھی برسات بن زمیں پے آرہے ہیں۔h
horseride9485

Horse Ride

New Creator