😊 دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ھے اور اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے،جو خون کے رشتے میں ہوں،بلكہ اپنا توہر وہ فرد ہوتے ہیں،جسے آپ کا خیال اور احساس ہو___! #aabiichquotes