Nojoto: Largest Storytelling Platform

انتظار! یونہی میں کھڑکی پے کھڑی تھی کہ اچانک کیا

انتظار! 

یونہی میں کھڑکی پے کھڑی تھی کہ اچانک کیا دیکھتی ہوں کہ ایک خوبصورت منظر میری آنکھوں کے سامنےہے اک ندی کا کنارہ، جس میں پانی کی لہریں دوڑ رہی ہیں ایک ہرا بھرا درخت ہے تیز ہوا ہے ندی کے کنارے دلکش خوبصورت ہر رنگ کے پھول ہیں پتے سرگوشی کررہے ہیں کہ اچانک..میری نظر گھومی.... کیا دیکھتی ہوں... کہ ایک فاختہ درخت کی اک ٹہنی پے بیٹھی ہے جو کہ کافی دیرسے یوں ہی خاموش ہےسوچتی ہوں کہ اتنا خوبصورت منظر ہے پرندے چہچہا رہے ہیں...  ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے جب کہ فاختہ خاموش ہے اور وہ بے چینی سے ادھر اُدھر گھوم رہی ہے یونہی دو منٹ تک میں اسکو دیکھتی رہتی ہوں.... کہ  اچانک..... فاختہ  اک جگہ رک جاتی ہے اور  مسکرانے لگتی ہے سوچتی ہوں کہ ابھی فاختہ خاموش تھی کہابھی  ایسا کیاہوا ... کہ اچانک دیکھتی ہوں کہ دور سے کوئی  آرہا ہے جس کی وجہ سے اسکی مسکراہٹ واپس آئ. اب سمجھی کہ یہ کسی کا انتظار تھا اور سوچنے لگی کہ کیا کسی کا انتظار اتنا جان لیوا ہوتا اور پھر یونہی سوچتے سوچتے میں نے کھڑی کو بند کر دیا. 

حرا Part 1

hiraarafi1847

Hira

New Creator