Nojoto: Largest Storytelling Platform

تجھ سے جدا ہوئے تو کچھ بھی نہ رہا پاس خود کو بھی ک

تجھ سے جدا ہوئے تو کچھ بھی نہ رہا پاس
خود کو بھی کھو دیا ھے اس جدائی میں
شاعر: جہانزیب جان سادہ بھلے شریف کے الفاظ کے سوا
کچھ ہاتھ نہ آیا ھے اس پارسائی میں

تجھ سے جدا ہوئے تو کچھ بھی نہ رہا پاس
خود کو بھی کھو دیا ھے اس جدائی میں

تعریف تیری ہو نہ سکے اس سے بڑھ کر اور
تجھ سا نہ مل سکا ھے اس خدائی میں
تجھ سے جدا ہوئے تو کچھ بھی نہ رہا پاس
خود کو بھی کھو دیا ھے اس جدائی میں
شاعر: جہانزیب جان سادہ بھلے شریف کے الفاظ کے سوا
کچھ ہاتھ نہ آیا ھے اس پارسائی میں

تجھ سے جدا ہوئے تو کچھ بھی نہ رہا پاس
خود کو بھی کھو دیا ھے اس جدائی میں

تعریف تیری ہو نہ سکے اس سے بڑھ کر اور
تجھ سا نہ مل سکا ھے اس خدائی میں