Nojoto: Largest Storytelling Platform

تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا، سدا رہے تمہارے گرد

تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا،
سدا رہے تمہارے گرد خوشیوں کا گھیرا.

مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہو،
تمہارے دامن میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا۔

©mohammad irfan #دعا
تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا،
سدا رہے تمہارے گرد خوشیوں کا گھیرا.

مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہو،
تمہارے دامن میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا۔

©mohammad irfan #دعا