Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عو

مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت
 کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا
 میں  نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے؟؟؟وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا 
تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی،؟پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا. 
یہ ایک دن کا حکیمانہ قول نہیں بلکہ ساری زندگی کی دانائی کی بات ہے.
کوئی بھی چیز چھپی ہو تو اس کے انکشاف کی کوشش نہ کرو.کسی
 بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں
 خواہ آپ کو یقین ہو کے وہ بُرا ہے یہی کافی ہے
 کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا 
بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا
 بس اسی پر اکتفا کرو.ہم میں سے ہر کسی کا 
ایک بُرا رخ ہوتا ہے جس کو ہم خود اپنے آپ
 سے بھی چھپاتے ہیں. Maha Khan