Nojoto: Largest Storytelling Platform

جس کا دکھ اسی کا دکھ جب ہم کسی کواس کے دکھ یا تکلی

جس کا دکھ اسی کا دکھ
جب ہم کسی کواس کے دکھ یا تکلیف میں سمجھاتے ہیں تو وہ دکھ یا تکلیف ہماری نہیں ہوتی ہم اس کرب سے نہیں گزر ہی نہین رہے ہوتے جتنا وہ گزر رہا ہوتا ہے۔اور جب بات اپنی ذات پر آتی ہے تب ہمیں  پتا لگتا ہے کہ دوسروں پر کیا قیامت گزر رہی تھی
ازقلم۔ثاقب خان