خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں، دلوں میں اُلفت نئی نئی ہے ابھی تکلف ہے گفتگو میں، ابھی محبت نئی نئی ہے شبینہ ادیب #nojotourdu #shabeenaadeeb #اردو #نوجوٹواردو