اس قلیل سے عرصے میں بہت سے لوگوں کو آزاد کر دیا کسی کو بلاک لسٹ سے کسی کو میوٹ لسٹ سے کسی کو دل و دماغ سے کسی کو دوستی سے کسی کو محبت سے کسی کو نفرت سے #raaj_writes #Dead_soul 🌚 #Nojotopoetry #Nojoto #instapoetry #Quotes #shayari #poem #stories