ہنس نہیں سکتے شگوفے تازگی سے روٹھ کر ہم زمانے میں جئے ہیں زندگی سے روٹھ کر سوچتے ہیں حسرتوں کے موڑ پر شام و سحر جائیں گے ساغر کہاں ان کی گلی سے روٹھ کر,,,,,! #mydearfriend