خوف کا نام یہاں مصلحت ہے دیوانو! دو رُخی شخص کی اب اہمیت ہے دیوانو! حاکمِ شہر کی منشاء کے مطابق لکھنا شر زدہ شہر میں سب خیریت ہے دیوانو! بے ضمیروں سے مراسم نہ بڑھایا جائے ، قیدِ دنیا میں یہی حُرّیت ہے دیوانو ۔