Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیری یاد کی دیوار مجھ پہ آ گری بوسی

تیری   یاد    کی   دیوار   مجھ   پہ   آ   گری
بوسیدہ   سا   تھا   میں ، مسمار   ہو گیا

تیری یاد کی ہوا  چاروں طرف چلی
جیسےخزاں کا موسم بھی بہار ہو گیا

کاروبارِعشق    میں  اتنی خبر  کہاں 
کیا کسی کو نقد دیا ، کیا ادھار ہو گیا

(عثمان رزاق) #تیری_یاد
تیری   یاد    کی   دیوار   مجھ   پہ   آ   گری
بوسیدہ   سا   تھا   میں ، مسمار   ہو گیا

تیری یاد کی ہوا  چاروں طرف چلی
جیسےخزاں کا موسم بھی بہار ہو گیا

کاروبارِعشق    میں  اتنی خبر  کہاں 
کیا کسی کو نقد دیا ، کیا ادھار ہو گیا

(عثمان رزاق) #تیری_یاد