اپنی آنکھوں کہ سمندر میں اتر جانے دے حسن سے پردہ اٹہا اور نظر آنے دے میں تیرا عشق ہوں مجھکو نہ تڑپا جاناں اپنی باہوں میں سمٹ کر مجھے مر جانے دے ©Ashfaq Ahmed Banday apni aankhoon k samandar mein uttar janey de