Nojoto: Largest Storytelling Platform

پٹھان فتح مکہ کے موقع پر جب مسلمان بار بار کوشش کے

پٹھان
فتح مکہ کے موقع پر جب مسلمان بار بار کوشش کے باوجود مکہ فتح نہ کر سکے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ جاؤ اپنے افغانیوں کو بلاؤ تو خالد بن ولید رضی اللہ عنہ افغانستان سے ایک لشکر تیار کر کے آئے اُسی لشکر کی پہلی کوشش سے مکہ فتح ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوش ہوئے اور افغانیوں کو (بطان) کا لقب دیا جیسے ہم اردو میں پٹھان کہتے ہیں اور اِس کے معنی سخت لکڑی کے ہیں جو سمندری جہازوں کے لیۓ استعمال ہوتی ہے
یاد رہے پٹھان قوم کا نام نہیں، یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے افغانیوں کو دیا گیا لقب ہی(سبحان اللہ)