Nojoto: Largest Storytelling Platform

ترک تعلقات پہ رویا

ترک          تعلقات          پہ          رویا           ،       نہ      تو             ،         نہ      میں
لیکن       یہ       کیا         کہ چین    سے       سویا      ،     نہ تو       ،    نہ میں
حالات             کے طلسم             نے                    پتھرا               دیا          مگر
بیتے      سموں         کی        یاد        میں    کھویا      ،     نہ تو     ،  نہ میں






ایم اے نعیم #ترک تعلقات
ترک          تعلقات          پہ          رویا           ،       نہ      تو             ،         نہ      میں
لیکن       یہ       کیا         کہ چین    سے       سویا      ،     نہ تو       ،    نہ میں
حالات             کے طلسم             نے                    پتھرا               دیا          مگر
بیتے      سموں         کی        یاد        میں    کھویا      ،     نہ تو     ،  نہ میں






ایم اے نعیم #ترک تعلقات