جوڑ کے رکھنا ٹوٹی وفا کو, بیڑیاں ڈالوں کیسے ہوا کو. چھوڑ دے مجھ کو توڑ دے مجھ کو, تسکین آئے تیری انا کو. کھوکلی چاہت تیری عطائیں, سینے لگایا تیری عطا کو. میں پاگل تھا جو کچھ بھی نا سمجھا, سمجھا محبت تیری جفا کو. بوندیں یہ دیکر اپنے لہو کی, رنگیں بنایا ہے تیری حنا کو. روپ ہے بدلا زمانے سے مل کر, کر دیا رسوا میری وفا کو. پیار جو مانگے وہ ہاتھ کٹائے, ہاتھ اٹھائے نا کوئی دعا کو. چھانوگے سحرا تلاش میں میری, دیگا صدائیں تو میری صدا کو. آخر شمعِ ریاض بجھا دی, زھر اس نے ہے بنایا دوا کو. ©Riaz Mehmood #riazmehmoodriaz #Riazwrites #udas