Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں وہ قطرہ جو ایک لمحہ جیتا میں وہ آنسو جو ایک لم

میں وہ قطرہ جو ایک لمحہ جیتا میں وہ آنسو جو ایک لمحہ نہ ٹھہر سکا میں وہ روشنی جو دیےکی محتاج اے زندگی تجھ سے اک  آس دے مجھے وہ لمحہ  خوشی کا جو سیپ میں موتی پرو دے 
           #MH (ملیحہ حبیب) #Freedom