لوگ پوچھتے ہیں رات کا ان سے کہہ دو ہمارے پاس دن کہاں ہے لوگ پوچھتے ہیں مرنے کا ان سے کہہ دو ہم زندہ ہی کہاں ہیں لوگ پوچھتے ہیں عمر کا ان سے کہہ دو ہمارے پاس وقت کہاں ہے لوگ پوچھتے ہیں زمانے کا ان سے کہہ دو کہ ہمارے پاس دور کہاں ہے جب ہم زندہ ہی نہیں ہیں تو بدگمانیاں کیسی ؟ یہ ہمدردیاں کیسی؟ سوالات کیسے؟ سوالات کیسے؟؟