محبت کرنے والے کبھی چاہنا نہیں چھوڑتے کبھی پرواہ کرنا نہیں چھوڑتے اگر وہ بدلتے بھی ہیں تو بس اتنا کہ آپ سے اپنے حق کیلیے لڑنا چھوڑ دیتے ہیں ۔۔!