Nojoto: Largest Storytelling Platform

واقعہ عاشورہ کی یادگار اور یہ رسم و رواج کے پیرو

واقعہ عاشورہ کی یادگار  اور یہ  رسم و رواج کے پیروکار
 بھلاے بیٹھیں ہیں مقصد حسسینیت کو  
وہ کربلا کی  قربانی محض داستان نہیں سنانے کو 
وہ یاد دہانی ہے ہر یزید کے آگے ہمارے سوے ہویے ضمیروں کو
 
#امریکا کی غلامی نامنظور
 #10محرم یوم عاشور

©Sehri writes #Journey

sehriwrites3512

Sehri writes

New Creator