Nojoto: Largest Storytelling Platform

= حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔2۔۔۔۔ = ان لوگوں کو رشتے بچانے

= حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔2۔۔۔۔

= ان لوگوں کو رشتے بچانے سے کوئی مطلب نہیں ہوتا جن کو اپنے مطلب سے مطلب ہوتا ھے، کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے گھو دیتے ہیں، مضبوط اور باکردار لوگ شکایتیں نہیں کرتے بلکہ فیصلے کرتے ہیں، زندگی تین باتیں سکھاتی ہے کہ ماں باپ سے وفادار کوئی نہیں، غریب کا کوئی دوست نہیں بنتا اور لوگ اچھی بصیرت سے اچھی صورت کو ترجیح دیتے ہیں۔! بھروسہ وہ نازک شۓ ھے جو ایک مرتبہ ٹوٹ جاۓ تو پھر کبھی نہیں جڑتا اور اگر کبھی جڑ بھی جاۓ تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں اور یہ بھروسہ ہی ھے جو سِٹکر جیسا ہوتا ھے جو ایک دفعہ اتر جاۓ تو لاکھ کوشش کرو تو پھر پہلے جیسا نہیں چپکتا۔!!۔۔۔!!!!

#BhR

©BakHtiAR hUsSain - حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔2۔۔۔۔