Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں نے اسکو چاہا تھا، میں نے اسکو چاہا ھے پر میں ک

میں نے اسکو چاہا تھا، میں نے اسکو چاہا ھے
پر میں کیا کہوں جاناں، میں بتا نہی پایا

دل کے اس آنکھن میں ایک وہ ہی رہتی ھے
کھول کر دریچہ دل میں دکھا نہی پایا 

وقت کی نزاکت تھی یا میری حماکت تھی
یہ ادھورا رشتہ تو میں نبھا نہی پایا

میں نے اسکو چاہا تھا، میں نے اسکو چاہا ھے پر میں کیا کہوں جاناں، میں بتا نہی پایا دل کے اس آنکھن میں ایک وہ ہی رہتی ھے کھول کر دریچہ دل میں دکھا نہی پایا وقت کی نزاکت تھی یا میری حماکت تھی یہ ادھورا رشتہ تو میں نبھا نہی پایا #hindipoetry #urdupoetry #nojotovideo #hamariadhurikahani #JayForJaan

39 Views