Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمھیں چاہنے اور منانے والے قطاروں میں ھے بہت رجھا

تمھیں چاہنے اور منانے والے 
قطاروں میں ھے بہت رجھانے والے
تیری خوشی میں شامل ھونے والے
تیری غم بھری آنسوں کو پینے والے
ان گنت ھے تیرے دل کی پیروی کرنے والے
تجھے جنت سی زندگی عطا کرنے والے
اور رنج و غم سے بہت دور رکھنے  والے
مل جاینگےخالص دل کے جان چھڑکنے والے

باقی رہے ہم , ہم جانتے ھیں اپنی حد
پھر سے ٹکراے توشاید منزل ھوگی لحد #yqbaba #yqdidi #yqhurt #dil #jannat #hell #yqdiary #yqurdu
تمھیں چاہنے اور منانے والے 
قطاروں میں ھے بہت رجھانے والے
تیری خوشی میں شامل ھونے والے
تیری غم بھری آنسوں کو پینے والے
ان گنت ھے تیرے دل کی پیروی کرنے والے
تجھے جنت سی زندگی عطا کرنے والے
اور رنج و غم سے بہت دور رکھنے  والے
مل جاینگےخالص دل کے جان چھڑکنے والے

باقی رہے ہم , ہم جانتے ھیں اپنی حد
پھر سے ٹکراے توشاید منزل ھوگی لحد #yqbaba #yqdidi #yqhurt #dil #jannat #hell #yqdiary #yqurdu