جنت ماہی گیروں کی ٹھنڈی رات جزیروں کی سبز سنہرے کھیتوں پر پھوار سرخ لکیروں کی انہیں بستی سے آتی ھے آوازیں زنجیروں کی کڑوے خواب غریبوں کے میٹھی نیند امیروں کی سن ان ویرانوں میں فقیر کان دبی ھے ھیروں کی labour day