دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں . تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں . ڈھنگ کی بات کہے کوئی، تو بولوں میں بھی . مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں . بزم احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے . مطمئن دل ہے بہت، جب سے الگ بیٹھا ہوں . #feeling #alone #even #staying #with #people #crowd