Nojoto: Largest Storytelling Platform

قِصّے میری اُلفت کے جو مرقوم ہیں سارے آ دیکھ تیرے

قِصّے میری اُلفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
.
بس اِس لئے ہر کام ادھورا ہی پڑا ہے
خادم بھی میری قوم کے مخدوم ہیں سارے
.
اب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے
حاکم میری بستی کے بھی محکوم ہیں سارے
.
شاید یہ  ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
.
ہر جُرم میری ذات سے منسوب ہے محسنٌ
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے؟

©Osama Azam Shayad ye Zarf hai jo khamosh hu ab tak... #MohsinNaqvi #Parizaad #Ghazal
قِصّے میری اُلفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
.
بس اِس لئے ہر کام ادھورا ہی پڑا ہے
خادم بھی میری قوم کے مخدوم ہیں سارے
.
اب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے
حاکم میری بستی کے بھی محکوم ہیں سارے
.
شاید یہ  ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
.
ہر جُرم میری ذات سے منسوب ہے محسنٌ
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے؟

©Osama Azam Shayad ye Zarf hai jo khamosh hu ab tak... #MohsinNaqvi #Parizaad #Ghazal
osamaazam7042

PK

New Creator
streak icon1