Nojoto: Largest Storytelling Platform

دعا کبھی مجھے بھی بلُا اپنے گھر کی چوکھٹ پر۔ مجھ

دعا   کبھی مجھے بھی بلُا اپنے گھر کی چوکھٹ پر۔
مجھے بھی تُجھ سے ذرا دِل کی بات کرنی ہے۔
بہت سے درد ہیں تنہا میں سہہ رہا ہوں جنہیں-
بہت سے غم ہیں ترے ساتھ بانٹنے ہیں مجھے۔
شاعر : فراز عامر

©Faraz AAMIR #FarazAamir #faraz #farazshayeri #FarazPoetry #faraziyat #farazaamirvoice #faraz_loVE #farazaamirpoetry #farazaamirshayari 

#دعاWOD