Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏" بتاؤ ، پھر کیا سیکھا تم نے _؟ کوئی روٹھا تو تم

‏" بتاؤ ، پھر کیا سیکھا تم نے _؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے 
یا منانا سیکھا _؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے 
یا چھپانا سیکھا _؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا _؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا _ !

©Angel Hafsa
  #sad😔poet#quetsoftheday#lovequets#beautifulquets#2022