ہر لالچی انسان اپنی ہوس کی مقدار کے مطابق کم یا زیادہ جھوٹا ہوتا ہے۔۔۔ آرزؤں اور تمناؤں سے ہار کر واپسی کا سفر سچ کا سفر ہوتا ہے۔۔۔سچا بننے کے لیے حضرت اسماعیل (ع) جیسا دل چاہیے اپنا نفس قربان ہونے کے لیے خود سر سامنے جھکا دے۔۔۔ خواہشات اور حاصل کی دنیا کا تابع انسان ہمیشہ سچ سے خوفزدہ رہتا ہے اور ہوس کی جھولی ہے کہ اس میں ہمیشہ ایک چھید رہتا ہے۔۔۔ جبکہ سچ کا سفر انسان کو غنی کر دیتا ہے۔۔۔ اسماء آرزو ✍ #سچ #خیال #Nojotourdu