Nojoto: Largest Storytelling Platform

Lafz-o-Ma'ni دوستو، آد

                           Lafz-o-Ma'ni

دوستو، آداب 
غیر حاضری کے لیے معذرت۔ اب سے روزانا موجود رہا جائے گا۔

آئندہ आइन्दा - آنے والا وقت، future, भविष्य 
گزشتہ गुज़िश्ता - بیتا ہوا، past, भूत 

Ek sher dekheN:-

پاؤں آئندہ کی جانب سر گزشتہ کی طرف
یوں بھی چلتے تھے مسافر اک سفر ایسا بھی تھا..
"نشتر خانقاہی"

पाँव "आइंदा" की जानिब सर "गुज़िश्ता" की तरफ़ 
यूँ भी चलते थे मुसाफ़िर इक सफ़र ऐसा भी था..
"नश्तर ख़ानक़ाही"

ان دو لفظوں کے استعمال سے شعر، نظم یا قطعہ لکھیں۔ 

شکریہ

 #yqbhaijan #yqdidi #yqbaba #yqtales #urdu #lafzomani
#aainda #guzishta 

दोस्तो, आदाब!

लफ्ज़-ओ-मा'नी में आज-