Nojoto: Largest Storytelling Platform

= حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔3۔۔۔ = آپ دوسروں کو پوری طرح ک

= حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔3۔۔۔

= آپ دوسروں کو پوری طرح کیسے جانچ سکتے ہیں جبکہ خود کو جانچنے کی آپ میں صلاحیت نہ ہو، اکثر کے ساتھ ہوتا ہے کہ وہ پسند تو کیۓ، اور چاہے تو جاتے ہیں مگر تعلق نبھانا نہیں جانتے اور اکیلے رہ جاتے ہیں، ان کی زندگی میں بیشمار لوگ آتے اور چلے جاتے ہیں، وہ رہبر تو بنتے ہیں لیکن کبھی منزل نہیں بن پاتے کیونکہ جو بھی آتا ھے وہ راہنمائی تو لے لیتا ہے اور یہ راستہ بھی دکھا دیتے ہیں، عقیدت سے پیش بھی آتے ہیں لیکن خود بےنشان رہ جاتے ہیں، وہ راستہ تو بنتے ہیں لیکن ساری زندگی خود بھٹکتے رہتے ہیں مگر انہیں منزل نہیں ملتی۔!!۔۔۔!!!!

#BhR

©BakHtiAR hUsSain = حقیقتیں۔۔۔نمبر۔۔۔3۔۔۔