یا اللہ ہم پر اپنا خاص کرم رکھنا ہمیں ہمارے اعمال کا کوئی مان نہیں بلکہ کوئی خیال نہیں ۔ ہم تو تیرے کرم کے آسرے پر ہیں ہماری لغزشوں پر درگزر فرمانا اور اپنی رحمت سے بخش دینا آمین #rehmat